بحر کامل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع متفاعلن، متفاعلن، متفاعلن متفاعلن کے وزن پر ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کلام منظوم یا شعر کا وہ آہنگ جس کا ہر مصرع متفاعلن، متفاعلن، متفاعلن متفاعلن کے وزن پر ہو۔